Payar ki khanai
Amazing story... ایک بادشاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ ایک تالاب پر نہانے کیلئے گیا۔ وہاں کچھ لڑکیاں پہلے سے نہا رہی تھیں۔ بادشاہ کی سواری کو آتا دیکھ کر سب لڑکیاں باہر آ گئیں۔ ان میں سے ایک لڑکی بادشاہ کو پسند آ گئی۔ بادشاہ اپنے محل میں واپس آیا۔ لیکن اس کی نظر کے سامنے بار بار اسی لڑکی کی تصویر آ رہی تھی۔ بادشاہ کا من کسی کام میں نہیں لگ رہا تھا۔ رات ہوئی۔ ساری رات اسی کے بارےیں سوچتا رہا۔ صبح اس نے سپاہیوں کو حکم دیا جاؤ پتا کرو وہ لڑکی کہاں رہتی ہے۔ سپاہیوں نے پتا لگایا ۔ اس لڑکی کا باپ سنار تھا۔ بادشاہ نے سنار کو دربار میں بلایا۔ 4 دن گزرنے کے بعد بھی سنار دربار میں نا آیا۔ بادشاہ نے دوبارہ بلوایا۔ اس بار 8 دن گزر گئے لیکن سنار نا آیا۔ بادشاہ کو غصہ آ گیا۔ اس نے سنار کو گرفتار کرنے کیلئے سپاہی بھیجے۔ جب سپاہی سنار کے گھر پہنچے تو گھر کو تالا لگا ہوا تھا۔ بادشاہ نے سپاہیوں کو حکم دیا کہ سنار کو ڈھونڈو۔ ہر جگہ سنار کو ڈھونڈا گیا لیکن سنار نا ملا۔ آخر انکو ایک ترکیب سوجھی۔...